ذرا ذرا بہکتا ہے مہکتا ہے
آج تو میرا تن بدن
میں پیاسی ہوں مجھے بھر لے
اپنی بانہوں مہں
ہے میری قسم تجھ کو صنم
دور کہیں نہ جا
یہ دوری کہتی ہے
پاس میری آ جا رے
یوں ہی برس برس کالی گھٹا برسے
ہم یار بھیگ جائیں
اِس چاہت کی بارش میں
میری کھلی کھلی لٹوں کو سلجھائے
تو اپنی انگلیوں سے
میں تو ہوں اِسی خواہش میں
سردی کی راتوں میں
ہم سوئے رہیں اک چادر میں
ہم دونوں تنہا ہوں
نہ کوئی بھی رہے اِس گھر میں
تڑپائیں مجھے تیری سبھی باتیں
اک بار ائے دیوانے
جھوٹا ہی صحیح پیار تو کر
میں بھولی نہیں حسیں ملاقاتیں
بے چین کر کے مجھ کو
مجھ سے یوں نہ پھیر نظر
روٹھے گا نہ مجھ سے
میرے ساتھیا یہ وعدہ کر
تیرے بنا مشکل ہے
جینا میرا میرے دلبر
آج تو میرا تن بدن
میں پیاسی ہوں مجھے بھر لے
اپنی بانہوں مہں
ہے میری قسم تجھ کو صنم
دور کہیں نہ جا
یہ دوری کہتی ہے
پاس میری آ جا رے
یوں ہی برس برس کالی گھٹا برسے
ہم یار بھیگ جائیں
اِس چاہت کی بارش میں
میری کھلی کھلی لٹوں کو سلجھائے
تو اپنی انگلیوں سے
میں تو ہوں اِسی خواہش میں
سردی کی راتوں میں
ہم سوئے رہیں اک چادر میں
ہم دونوں تنہا ہوں
نہ کوئی بھی رہے اِس گھر میں
تڑپائیں مجھے تیری سبھی باتیں
اک بار ائے دیوانے
جھوٹا ہی صحیح پیار تو کر
میں بھولی نہیں حسیں ملاقاتیں
بے چین کر کے مجھ کو
مجھ سے یوں نہ پھیر نظر
روٹھے گا نہ مجھ سے
میرے ساتھیا یہ وعدہ کر
تیرے بنا مشکل ہے
جینا میرا میرے دلبر
Lyricist: Sameer
Film: Rehnaa Hai Terre Dil Mein (2001)
Film: Rehnaa Hai Terre Dil Mein (2001)
آپ نے محض 20 کے قریب نغمے لکھ کر بلاگ بند کر دیا ہے ۔۔۔ کیوں؟
ReplyDeleteمیرے اس بلاگ پر پانچ سو سے زائد بالی ووڈ فلموں کے نغمے پیش کیے گئے ہیں ۔۔۔ روز ایک نغمہ پوسٹ کیا جاتا ہے:
https://songsinurdu.blogspot.com
بہت خوب
ReplyDelete